آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے آج اپنی نئی کابینہ تشکیل دی۔
انہوں نے نئی کابینہ میں پرانی کابینہ کے مقابلے میں کوئی ردوبدل نہیں کرتے ہوئے صرف گزشتہ وزیر صنعت کرسٹوفر
پائنے کو وزیر دفاع بنا دیا۔
ٹرنبل دو جولائی کے انتخابات میں اپنے دم پراکثریت نہیں مل سکی اور پارلیمنٹ میں انہیں اکثریت کے لئے چھوٹی جماعتوں اور آزاد امیدوار ممبران پارلیمنٹ کا سہارا لینا پڑا۔